Fairness Cream by Dr Khurram | رنگ گورا کرنے کا طریقہ

ڈاکٹر خرم ایک بہت ہی مشہور نام ہے پاکستان میں، اور ان کے ٹوٹکے بھی بہت مشہور ہیں.

زیادہ تر ڈاکٹر خرم خوبصورتی کے ٹوٹکے بتاتے ہیں اور آج ہم یہاں ایک ٹوٹکا جو ڈاکٹر خرم کا ہے آپ کو بتانے جا رہے ہیں.

ہمیں پتہ ہے کے ہم سب خوبصورت نظر آنا چاہتے ہیں اور خوب صورتی حاصل کرنے کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں. اسی لئے ہم آپ کو یہ گھر میں بننے والی کریم کا طریقہ بتا رہے ہیں.
Fairness Cream by Dr Khurram | رنگ گورا کرنے کا طریقہ
یہ گھریلو بیوٹی کریم کا ٹوٹکا ہے جو ڈاکٹر خرم نے ایک ٹی وی شو میں بتایا تھا. تو چلئے پڑھیں گھر میں بیوٹی کریم بنانے کا طریقہ.

اجزاء(ضروری چیزیں):
  1. عرق گلاب
  2. دہی
  3. چنپیلی کے پھول ڈنڈیوں سیمیت
  4. چنبیلی کا تیل
  5. وٹامن سی کی گولیاں
  6. ملتانی مٹی
  7. صندل کا برادا
  8. بادام کا چورا
  9. اسٹرابیر ی دو عدد
  10. آٹھ سے نوعدد مٹر کے دانے
بنانے کا طریقہ:
تمام اجذاء کو ہم وزن لے کر مکس کر لیں (یا مرکب بنا لیں) اور چہرے پہ لگانے سے پہلے ہاتھ پہ ٹیسٹ کر لیں.
  • اگر ہاتھ پہ کسی قسم کی جلن نہ ہو تو چہرے پہ لگا لیں.
مزید جاننے کے لئے نچے تبصرہ کریں، یا ہمارے فیس بک کے صفحہ پہ رابتا کریں.
Previous Post
Next Post

0 comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...