Ankhon Ka Motia Bilkul Khatm - آنکھوں کا موتیا ختم کرنے کا ٹوٹکا

موتیا کی بیماری میں آنکھ میں موجود لینز کی کارکردگی خراب ہو جاتی ہے.

موتیا سفید یا سیاہ کسی بھی رنگ میں ہو سکتا ہے.

موتیا کی بیماری میں لینز ٹھیک طرح کام نہیں کرتا جس کی وجہ سے نظر کا دھندلاپن پیدا ہوتا ہے.

آنکھ کا  لینز غیر شفاف ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے روشنی کو قبول نہیں کرتا اور آنکھ میں کسی بھی چیز کا عکس ٹھیک طرح نہیں بنا پتا.
Ankhon Ka Motia Bilkul Khatm -   --  ankhon ka motia  kala motia ki alamat  white motia operation  white motia treatment  safed motia in urdu  ankhon ka motia in english  kala motia treatment in pakistan  safed motia treatment in hindi  safed motia treatment without operationآنکھوں کا موتیا ختم کرنے کا ٹوٹکا
جس کی وجہ سے سامنے والی چیز صاف دکھائی نہیں دیتی. موتیا کے مریضوں کے لئے ٹوٹکا ذیل ہے.

اجزاء :
  1. سفید پیاز
  2. شہد
طریقہ استعمال :
پیاز کا رس نکال کر اس میں برابر مقدار میں شہد ملا کر آنکھوں میں سبھا شام ڈالا كریں.

لگنے سے چند دنوں میں ہی موتیا سے چھٹکارا ملنا شروع ہو جاتا ہے.
Previous Post
Next Post

0 comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...