Hath, Paon Kanpne Ka ilaj - ہاتھ پاؤں کی کپکپاہٹ کا ٹوٹکا

ہاتھ پاؤں کا کانپنا خطرے کی بات نہیں یہ زیادہ عمر بڑھنے کے ساتھ لوگوں میں دیکھا جاتا ہے.

اسے لوگ اپنے کھانے میں نمک کی مقدار چوتھائی کر دیں اور صبح کے وقت شبنم آلودہ گھاس پر چہل قدمی کریں.

اس ک علاوہ یہ ٹوٹکا استعمال کریں.
Hath, Paon Kanpne Ka ilaj - ہاتھ پاؤں کی کپکپاہٹ کا ٹوٹکا

اجزاء :

  • مغز 50 گرام
  • مویز منقی 50 گرام
  • کچلہ مدبر 30 گرام
  • زعفران بارہ گرام

طریقہ استعمال :

تمام چیزوں کو باریک پیس کر مٹر ک دانے کے برابر گولیاں بنا لیں اور ایک گولی صبح ایک شام لیں .
Previous Post
Next Post

0 comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...