Kamar Dard Ka Totka - کمر درد کا فوری علاج

کمر درد! آج پوری دنیا میں جتنی بھی عالمی بیماریاں ہیں ان میں کمر درد بھی سر فہرست ہے.

اس کی وجہ فوم کی کرسی ،فوم کا گدا ،پیدل نہ چلنا اور سہولت پسندانہ زندگی اور گاڑی اور گھر میں ایئر کنڈیشنڈ کا بکثرت استعمال ہے.

اس درد کی وجہ سے زندگی اجیرن ہو جاتی ہے اور روزمرہ کے کاموں میں مشکلات پیش اتی ہیں.
Kya aap kamar dard se pareshan hain? aur kamar dard ka totka dhund rahe hain? and kamar dard ka rohani ilaj azma chuke hain jis se faida huwa tha par ab aap kamar dard ki exercise ya kamar dard yoga karne se bhi farq nahi par raha to kamar ke dard ki dua bhi parhein aur sath main kamar dard ka desi nuskha istemal karn yahan ham apko kamar dard ka ilaj in urdu bata rahe hain. کمر درد کمر درد کا دیسی علاج کمر درد کی وجوهات کمر کے مہروں کا درد کمر درد کا نسخہ کمر درد کا علاج ریڑھ کی ہڈی کا درد پٹھوں کے درد کا علاج کمر درد کا دیسی نسخہ
اس درد سے نجات کا ٹوٹکا ذیل ہے.

اجزاء :

  • کلونجی  -               پچاس گرام
  • اسپغول کا چھلکا  -   پچاس گرام
  • شہد   -                   سو گرام

طریقہ استعمال :

کلونجی پیس کراسپغول کا چھلکا اور پیسی ہوئی کلونجی کا پاؤڈر شہد میں ملا کے کسی ڈبے میں ڈال کے محفوظ کر لیں.

ایک چمچ ناشتے اور کھانے کے بعد لیں.
Previous Post
Next Post

0 comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...