Dama ka ilaj in Urdu: دمہ ختم کرنے کا نسخہ

کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جن کو لاعلاج قرار دے دیا جاتا ہے اور آپ انھیں لاعلاج سمجھ کر ان کے ساتھ زندگی گزرنا شروع کر دیتے ہیں.

انهی بیماریوں میں سے ایک بیماری دمہ ہے اس بیماری میں میں وہ نالیاں جو پھیپھڑوں تک آکسیجن پہنچاتی ہیں سوزش کا شکار ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے سانس کی نالی سکڑ جاتی ہے اور بعض اوقات تو اتنی سکڑ جاتی ہے کہ آکسیجن پھیپھڑوں تک نہیں پہنچ پاتی.
Dama ka ilaj in Urdu: دمہ ختم کرنے کا نسخہ

جس سے مریض کی موت واقع ہو جاتی ہے یہ بیماری جن لوگوں کو ہوتی ہے وہ پہلے پہل تو اس سے جان چھڑانے کے لئے بہت زیادہ تگ و دو کرتے ہیں.

لیکن جب مستقل علاج کے باوجود بھی یہ آپ کی جان نہیں چھوڑتی تو آپ تھک ہار کر سب قدرت پر پھینک دیتے ہیں اس کے لیے یہ ٹوٹکا آزما کار دیکھیں:

اجزاء :

  • پیاز
  • شہد

طریقہ استعمال :

پیاز قدرت کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہے جس میں بہت ساری بیماریوں ک لیے شفا رکھی ہے.

آپ ایک درمیانے سائز کا پیاز لے لیں اور پیس کر اس میں ایک کھانے کا چمچ شہد مکس کر لیں اور اس کو روزانہ دن میں کسی بھی وقت استعمال کریں.

اس کو تب تک استعمال کریں جب تک دمہ ختم نہیں ہو جاتا. 
Previous Post
Next Post

0 comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...