Phulbehri ka ilaj in Urdu - پھلبہری کا آزمودہ علاج

پھلبہری ایک جلدی بیماری ہےاور اس بیماری سے جسم پر خاص طور پر چہرے ،کمر،ہاتھوں اور پاؤں پر سفید داغ نمودار ہو جاتے ہیں.

جو علاج نہ کرنے پر بڑھتے چلے جاتے ہیں یہ داغ چکنے ہوتے ہیں اور ان پر خارش بھی ہوتی ہے جلد میں جس جگہ  پھلبہری ہو اس جگا موجود بال بھی متاثر ہوتے ہیں.
Phulbehri ka ilaj in Urdu - پھلبہری کا آزمودہ علاج
اور بال بھی سفید رنگ کے ہو جاتے ہیں اس میں عمرکا کوئی دخل نہیں ہوتا یہ مرض کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے.

اجزاء :

  • ہلدی چار چائے کے چمچ
  • سرسوں کا تیل

طریقہ استعمال :

ان دونوں چیزوں کو اچھی طرح مکس کر کے متاثرہ جگا پر لگائیں.

روزانہ اس عمل کو دہرائیں ایک مہینے بعد آپ کافی فرق محسوس کریں گے.
Previous Post
Next Post

0 comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...