Gurde Ki Pathri Ka ilaj - گردوں کی پتھری ختم کرنے کا دیسی علاج

انسانی جسم کا مکمل نظام خدا نے ترتیب کے ساتھ بنایا ہے انسانی جسم میں جتنے بھی اعضاء کام کر رہے ہیں وہ ایک نظام کے تحت کام کر رہے ہیں.

تمام اعضاء آپنا آپنا کام با خوبی انجام دے رہے ہیں گردہ انسانی جسم کا ایک اہم جز ہے اگر اس میں پتھری کا مسلہ ہو جائے تو انسان پریشان ہو جاتا ہے.
gurde ki pathri, gurdon ki pathri ka ilaj, gurde ka ilaj in urdu - گردوں کی پتھری ختم کرنے کا دیسی علاج

پتھری کی وجہ سے انسان کو بہت تکلیف برداشت کرنا پڑتی ہے پتھری کے علاج کے لئے یہ ٹوٹکا آزمائیں.

اجزاء:

  • جوکھادر - ایک تولہ
  • سوھاگہ - ایک تولہ
  • قلمی شورہ - ایک تولہ
  • پھٹکری - ایک تولہ
  • نوشادر - ایک تولہ

طریقہ استعمال :

تمام ادویات کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں اور ان کو مکس کر لیں.

تین ماشہ صبح تین ماشہ شام ہمراہ تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں.
Previous Post
Next Post

0 comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...