Munh Ka Rang Lal Karne Ka Tarika - منہ کا رنگ لال کرنے کا ٹوٹکا

منہ پر پیلاہٹ انسان کے چہرے کی تازگی کو ختم کر دیتی ہے.

اپنے منہ کی تازگی اور خوبصورتی کے لئے یہ نسخہ استعمال کریں.
Munh Ka Rang Lal Karne Ka Tarika - منہ کا رنگ لال کرنے کا ٹوٹکا

اس سے آپ کے چہرے کا رنگ سرخ و سفید ہو جائے گا.

اجزاء:

  • زعفران
  • لیموں
  • روغن زیتون

ترکیب :

زعفران، لیموں اور روغن زیتون کا آمیزہ تیار کر لیں.

روزانہ رات کو سونے سے پہلے اس آمیزے سے چہرے پر ہلکے سے مساج کریں.

اس سے آپ کے چہرے کا رنگ سرخ و سفید ہو جائے گا.
Previous Post
Next Post

0 comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...