سلام ہماری طرف سے آپ کو، جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں ہر لڑکی اور لڑکا آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے چھٹکارا اور رنگ کو بہتر بنانے کے طریقے ڈھونڈتے ہیں

تو مزید پڑھیں کس طرح آپ نے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے چھٹکارا پانا ہے اور رنگ کو نكھارنا ہے:
- رات کو پانچ عدد بادام کی گریاں پانی میں بھگودیں‘ سحری میں چھلکا اُتار کر نہار منہ ایک ایک بادام چبا کر اس طرح کھائیں کہ لعاب دہن (تھوک) کے ساتھ مل جائے۔ اس کے بعد ایک کپ دودھ بغیر بالائی کے پی لیں.
آپ کا رنگ چاند جیسا ہو جائے گا اور انشاء اللہ آنکھوں کے گرد ساه ہلکے ختم ہو جائیں گے.
ٹوٹکا پسند آیا ہو تو برائے مہربانی شیئر کر دیں.
0 comments