Home > Stomach > Maidy Mein Jalan Door Karne Ka Totka Maidy Mein Jalan Door Karne Ka Totka سلام، جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آج کل میدہ کے بوهت سے مسائل سے بوہت سے لوگ پریشان ہیں. اس مسئلے کا حل کرنا بھی لازمی ہے، جو کے بوہت سے ڈاکٹر نہیں کر پاتے. یہ ہمارا پہلا ٹوٹکا ہے اور ہمیں یقین ہے (کیوں کے یہ آزمایا هوا ہے) کے یہ ٹوٹکا آپ کو بوهت فائدہ دے گا. .آئیے یہاں ہم آپ کو آج میدہ کی جلن کا علاج بتائیں گے گل مندی: 20گرام سونف: 20گرام ملیٹھی: 20گرام اجوائن: 20گرام چھوٹی الائچی: 5گرام کھانے کا سوڈا: 5گرام مکس کریں اور پاﺅڈر بنا لیں، ایک چائے کا چمچ کھانا کھانے کے بعد لیں، اگر تین وقت کھانا کھاتے ہیں تو تین دفعہ یہ پاﺅڈر استعمال کریں ٹوٹکا پسند آیا ہو تو برائے مہربانی شیئر کر دیں. Title : Maidy Mein Jalan Door Karne Ka Totka Posted by : Alia Shahzadi Date : June 18, 2017 Labels : Acidity, Azmoda Totkaz, Home Remedies, Stomach
0 comments:
Post a Comment