728x90 AdSpace

New Totkay

10 Kilo Tak Wazan Kam Karne ka totka

10 کلو تک وزن کم کرنے کا ٹوٹکا جو کے ایک پینے کی چیز ہے.

 جس سے آپ ہمیشہ کے لئے 10 کلو تک کا وزن کم کر سکیں گئے.
یہاں ہم آپ کے لئے یہ ٹوٹکا پیش کر رہے ہیں اور درخواست کرتے ہیں کے آپ بھی باقی دوستوں سے شیئر کریں.
lady showing her sexy belly and boobs, bra images, sexy girl images, stock images free download, naked girl with smart bellyتو آئیے اور جانيے کے آپ نے کم از کم 10 کلو وزن کس طرح کم کرنا ہے اور وہ بھی کچھ ہی دنوں میں.

ضروری چیزیں:
  1. نیم گرم                ---- پانی ایک گلاس
  2. پسی ہوئی لال مرچ ---- ایک چوٹکی
  3. ایک عدد ليموں      ---- آدھا کٹا هوا
  4. دار چینی              ---- پاؤڈر
  5. شہد                     ---- ایک چمچ 
 طریقہ:
ان تمام اجذا کو مکس کر کے ایک جگ پانی بنا لیں اور دن میں 3 بار استعمال کریں.
شوگر کے مرض والے شہد استعمال نہ کرے، اور ساتھ میں اچھی ڈائٹ کا خیال رکھیں.


10 Kilo Tak Wazan Kam Karne ka totka
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Top