آنکھوں میں الرجی کی وجہ سے جلن اور سوزش شروع ہو جاتی ہے.
اس ٹوٹکے سے آپ آنکھوں کی جلن سے نجات حاصل کر سکتے ہیں.
اجزاء :

- میتھی کے بیج (ایک چائے کا چمچ )
- عرقءگلاب
طریقہ استعمال :
- میتھی کے بیج کو باریک پیس لیں اور حسب ضرورت عرقءگلاب میں اس کو ملا کر پیسٹ بنا لیں .اس پیسٹ کو آنکھوں کے ارد گرد لگا کر بیس میں کے بعد دھو لیں .دن میں دو مرتبہ اس کا استعمال کریں.
احتیاط :
آنکھوں کو بار بار ملنے سے پرھیز کریں.
0 comments