اگر آپ کی آنکھوں سے ہر وقت پانی جاری رہتا ہو جس کی وجہ سے اپ کافی پریشان ہوں.
ادویات کے استعمال کے بعد بھی فائدہ نہ ہوا ہو تو یہ ٹوٹکا ضرور استعمال کریں.
اجزاء :

- مغز بادام
طریقہ استعمال :
مغز بادام 21 عدد روزانہ صبح کھا لیا کریں 21 دن ک استعمال کے بعد دماغ کو طاقت دے کر دماغی کمزوری دور ہو جائے گی اور آنکھوں سے پانی جاری رہنا بینڈ ہو جائے گا یہاں تک کے جمائی لیتے وقت بھی نہیں ہے گا.
0 comments:
Post a Comment