مسواک کرنے کے بہت سے فوائد ہیں اور اسلام میں مسواک کرنا سنت نبوی ہے.
سب سے بڑی بات تو یہی ہے کے مسواک کرنا سنت ہے، پر یہ بات صرف ثواب تک نہیں، مسواک آپ کو بہت سے فوائد بھی دیتی ہے.
اور آج یہاں ہم آپ کو مسواک کرنے کے کچھ بوهت ہی لاجواب فوائد بتائیں گے.

مسواک کرنے کے فوائد:
- مسواک ہر قسم کے منہ والے جراثیم ختم کر دیتی ہے
- مسواک دانتون کو کیلشیم اور کلورین فراہم کرتی ہے
- مسواک نظام ہضم کو درست کرتی ہے
- مسواک سے دانت كھشبودار اور سفید ہو جاتے ہیں
- مسواک دانتوں کے درمیان موجود غذائی ریشہ نکالتی ہے
- مسواک سے منہ کی بدبو ختم ہو جاتی ہے
- مسواک نے دانتوں کو چمکدار بنا دیتی ہے
- مسواک سے دانتوں کے کیڑے ختم ہو جاتے ہیں
- روز مسواک کرنے سے دانت مضبوط اور سفید رہتے ہیں
اس کے علاوہ بھی مسواک کرنے کے بہت سے فوائد ہیں، اگر آپ مزید جاننا چاہتے ہیں تو یہ ویب سائٹ ملاحظہ کرتے رہیں.
0 comments