728x90 AdSpace

New Totkay

Ganjapan Ka Gharelu ilaj - گنجے پن کا علاج

بال جھڑنا ایک عام مسلہ ہے .مسلسل بال جھڑنے سے بال پتلے ہو جاتے ہیں اور گنجا پن بھی ہو جاتا ہے.

جو کسی بھی تیل کے یا دواؤں ک استعمال سے ٹھیک نہیں ہوتا.
ganje pan ka ilaj, ganjapan ka gharelu ilaj, ganjapan ka oil, ganjapan ka khatma, ganjapan hair oil, ganjapan ka desi ilaj, ganjapan ka shartiya ilaj, ganjapan ka ilaj by dr khurram, ganjapan door karne ka wazifa...
پر ہمارے بتاے گئے اس ٹوٹکے سے بال گرنا اور گنجا پن ختم ہو جائے گا.

ضروری اجزاء :
  1. زیتون کا تیل
  2. شہد   
  3. دارچینی (پاؤڈر)
طریقہ استعمال :
ہلکے گرم زیتون کے تیل میں ایک چمچ شہد اور ایک چمچ دارچینی کا پاؤڈر شامل کر کے پیسٹ تیار کر لیں نہانے سے پہلے اس پیسٹ کو سر پر لگا لیں 15 منٹ بعد ہلکے گرم پانی سے سر کو دھو لیں.

ایک ہفتے میں بالوں ک مسائل کا خاتمہ ہو جائے گا .


Ganjapan Ka Gharelu ilaj - گنجے پن کا علاج
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Top