728x90 AdSpace

New Totkay

Haiza Ka Asan Gharelu ilaj - ہیضہ کا گھریلو علاج

ہیضہ ایک بہت ہی خطرناک اور جان لیوا بیماری ہے، جو کسی بھی عمر کے آدمی کو ہو سکتی ہے.

ہیضہ کی کچھ نشانیاں یہ ہیں كي ہیضہ کا مریض الٹياں کرتا ہے، پتلا پیشاب آتا ہے، میده میں درد ہوتا ہے اور پیاس زیادہ لگتی ہے.

یہ بیماری ملنے جلنے سے پڑھتی ہے اور اس میں گریز رکھنی چہئے، اگر آپ کو ہیضہ کا مرض لگا ہے تو نچے پڑھیں  کے کس طرح آپ اس کا علاج کر سکتے ہیں.
Haiza Ka Asan Gharelu ilaj - ہیضہ کا گھریلو علاج
یہاں ہم آپ کو بہترین گھریلو نسخے بتائیں گے جن سے آپ ہیضہ کا فورا علاج کر سکتے ہیں.

ضروری چیزیں:
  1. نیم کے پتے     5 عدد
  2. کالی مرچ        5 عدد
  3. عرقِ گلاب       60 ملی لیٹر
استعمال کا طریقہ:
کالی مرچ اور نیم کے پتوں کو پیس کر عرقِ گلاب میں دال دیں، اب چھان کر عرقِ گلاب پی لیں. 

یہ ہیضہ کی بہترین دوا ہے، اگر پھر بھی طبیعت ساتھ نہ دے تو ڈاکٹر سے رابتا کر لیں.


Haiza Ka Asan Gharelu ilaj - ہیضہ کا گھریلو علاج
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Top