کیسے ہیں آپ؟ اور سنایں کیسے ہیں آپ کے پاؤں اور ہاتھ؟
ہم سب جانتے ہیں کے بہت سے لوگ ہاتھ اور پاؤں کے سیاہ رنگ سے بہت پریشان ہوتے ہیں اور اس کا حل چاہتے ہیں.
اسی سلسلے میں ہم آج یہ ٹوٹکا پیش کر رہے ہیں، اور امید کرتے ہیں کے آپ کو اس سے اچھا خاصہ فائدہ بھی ہوگا.
اسی سلسلے میں ہم آج یہ ٹوٹکا پیش کر رہے ہیں، اور امید کرتے ہیں کے آپ کو اس سے اچھا خاصہ فائدہ بھی ہوگا.
اگر آپ پریشان ہیں کے آپ کے پاؤں اور ہاتھ سیاہ ہیں یا ان کا رنگ اچھا نہیں تو پریشان بلکل نہ ہوں.

کیوں کے یہاں ہم آپ کو ایک ایسا ٹوٹکا بتانے جا رہے ہیں جو آپ کے پاؤں اور ہاتھوں کو ہمیشہ کے لئے وائٹ کر دے گا.
تو نیچے پڑھ کے جانیے یہ راز (ضروری چیزیں):
- چینی
- نیبو (ليموں)
- کھیرا
- ایلوویرا
طریقہ استعمال:
ایک ہفتے میں ہی آپ کے پاؤں اور ہاتھ سفید ہو جائیں گے.
- ليموں کا چھلکا اتار کر اس پہ چینی لگا لیں، پھر اس کو ہاتھ اور پاؤں پر مسح کریں (رگڑیں).
- کھیرا (تازہ) اور ایلوویرا کو براہ راست پائوں اور ہاتھوں پہ ملیں.
ایک ہفتے میں ہی آپ کے پاؤں اور ہاتھ سفید ہو جائیں گے.
0 comments: