جیسا کے آپ سب زبیدہ آپا کو جانتے ہیں کے وہ بہت سارے ٹوٹکے بتاتی ہیں اور ان کے ٹوٹکے بے مثال ہیں.
زبیدہ آپا کا اصل نام زبیدہ طارق ہے، اور یہاں ہم آپ کو آج ان کا ایک بہت ہی بے مثال ٹوٹکا بتائیں گے.
جی ہاں، اگر آپ کا بچہ کھانا ٹھیک سے نہیں کھا رہا تو پریشاں بالکل بھی نہ ہوں.

زبیدہ آپا کا یہ ٹوٹکا آپ کے بچے کے لئے بہترین ہے، ایک بار استعمال ضرور کریں.
ضروری چیزیں:
- آدھ مونگ کی دال
- چاول
- چکن
- گاجر
- آلو
- پانی
- نمک
استعمال کا طریقہ:
آدھ مونگ کی دال اور ایک چمچ چاول پین پر بھون لیں، ایک چکن کا ٹکڑا، ایک گاجر کا ٹکڑا، ایک آلو کاٹکڑا خوب ڈھیر سارا پانی اور نمک شامل کرکے پکالیں.
جب بلکل گھلتی کی شکل کا ہو جائے تو بچے کو کھلائیں.
اگر پھر بھی بچہ کھانا صحیح سے نہ کھائے تو ڈاکٹر سے رابطہ کریں.
0 comments