اگر آپ کھانسی سے تنگ ہیں تو اس کے علاج کے لئے کوئی شربت خریدنے کے بجاۓ یہ آسان ٹوٹکا آزمایئں.
ضروری چیزیں:
سب چیزوں کو کوٹ کر ملا لیں اور سیاہ مرچ ک برابر گولیاں بنا لیں .ایک عدد گولی صبح اور ایک عدد شام پانی کے ساتھ لے لیں.
ضروری بات یہ یہ گولیاں نہارمنہ استعمال مت کریں

- بادام شیریں 10 گرام
- زعفران 8 گرام
- اب السوس 8 گرام
- مصری 7 گرام
- دارچینی 7 گرام
- شانگرف 6 گرام
سب چیزوں کو کوٹ کر ملا لیں اور سیاہ مرچ ک برابر گولیاں بنا لیں .ایک عدد گولی صبح اور ایک عدد شام پانی کے ساتھ لے لیں.
ضروری بات یہ یہ گولیاں نہارمنہ استعمال مت کریں
0 comments