یہ ایک متعدی بیماری ہے.اس میں عمر یا صنف کی کوئی قید نہیں.
بخار میں جسم پرباجرے ک دانے کے برابر چمک دار سفید سرخی مائل دانے سب سے پہلے گردن کے نیچے اور سینہ پر ظاہر ہوتے ہیں اور پھر چند ہی گھنٹوں میں پورے جسم پر نکل آتے ہیں.
اگلے روز یہ خوشوں کی شکل میں دھپڑ نما بن جاتےہیں .آٹھ روز میں یہ سب مراحل طے ہو جاتے ہیں اور جلداپنے اصل رنگ میں آ جاتی ہے.
دس روز میں یہ علامات ختم ہو جاتی ہیں. لکن بعض اوقات بدپرہیزی اور ٹھنڈی اشیاء کے استعمال سے مرض چودہ روز تک طویل ہو جاتا ہے.
ضروری چیزیں :
تمام چیزوں کو آدھا کلو پانی میں جوش دے کر کپڑے سے چھان کر رکھ لیں اور مریض کو پانی ایک سے دو چمچ وقفے وقفے سے پلاتے رہیں اور گرم ماحول فراہم کریں.
بخار میں جسم پرباجرے ک دانے کے برابر چمک دار سفید سرخی مائل دانے سب سے پہلے گردن کے نیچے اور سینہ پر ظاہر ہوتے ہیں اور پھر چند ہی گھنٹوں میں پورے جسم پر نکل آتے ہیں.
اگلے روز یہ خوشوں کی شکل میں دھپڑ نما بن جاتےہیں .آٹھ روز میں یہ سب مراحل طے ہو جاتے ہیں اور جلداپنے اصل رنگ میں آ جاتی ہے.

ضروری چیزیں :
- اول مویز سات عدد
- عناب سات عدد
- ملٹھی تین گرام

0 comments