جیسا کے آپ سب جانتے ہیں، بواسیر ایک بہت ہی بری اور ہر وقت ستانے والی بیماری ہے، اس لئے آج ہم آپ کو ہر قسم کی بواسیر کو مكمل تور پہ ختم کرنے والا ٹوٹکا بتا رہے ہیں.
اس سے پہلے ہم نے ایک ٹوٹکا بتایا تھا جو عام یا ابتدائی بواسیر کے لئے تھا، اب یہ ٹوٹکا خونی بواسیر کا علاج کرنے کے لئے ہے.
عام تور پر بڑی باواسير سے آپ کی خاص جگہ پہ مسسے بن جاتے ہیں، جن سے خون بہتا ہے. اس خون کو روکنے کے لئے مہندی ایک ازمودا چیز ہے.
اس لئے ہم آپ کو بتا رہے ہیں کے کس طرح آپ مہندی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، تو مزید پڑھیں کس طرح آپ ہر قسم کی بواسیر کو مكمل ختم کر سکتے ہیں.
ضروری چیزیں:
- مہندی کے تازہ پتے 12 گرام
- سہاگا بھنا ہوا 125 گرام
طریقہ استعمال:
مہندی کے تازہ پتے پانی میں پیس لیں اور سہاگا ملا لیں.
دن میں دو بار 2 یا 3 چچ کھا لیں، جلد ہی آپ کی ہر قسم کی بواسير ختم ہوجائے گی.
دن میں دو بار 2 یا 3 چچ کھا لیں، جلد ہی آپ کی ہر قسم کی بواسير ختم ہوجائے گی.
- مسسے ختم کرنے کے لئے: مہندی کے پتے خشک کر کے پیس لیں اور گھی میں ملا کے مسسو پہ لگا دیں.
0 comments