آپ سوچ رہے ہوں گے کی ایسا کیسے ہو سکتا ہے، بیس روپے میں رنگ سفید کرنا تو ناممکن ہے.
پر ایسا بلکل بھی نہیں ہے، بیس روپے میں رنگ کو نکھارا جا سکتا ہے.
تو آئیے اور پڑھیں کے بیس روپے میں آپ اپنا رنگ کس طرح سفید اور خوبصورت کر سکتے ہیں.
ضروری چیزیں:
تمام چیزیں مکس کر لیں اور ماسک کی شكل بنا لیں، اب منہ پہ گردن تک یہ ماسک لگا لیں اور تیس منٹ بعد دھو لیں.
اگر آپ کو یہ ٹوٹکا پسند آیا ہو تو دوسروں سے شیئر کریں.
پر ایسا بلکل بھی نہیں ہے، بیس روپے میں رنگ کو نکھارا جا سکتا ہے.

ضروری چیزیں:
- دہی 4 چمچ
- ملتانی مٹی 2 چمچ
- پودینے کا پاﺅڈر 1 چمچ

0 comments