728x90 AdSpace

New Totkay

Nazla Zukam Ka Fori ilaj - نزلہ زکام کا گھریلو علاج

نزلہ زکام (فلو) ایک عام بیماری ہے جو کہ ہر کسی (چھوٹے بڑے) کو لگ سکتی ہے، اس کی وجہ کھٹی کھانے اور نزلہ زکام والے انسان کے ساتھ بیٹھنا بھی ہے.

لوگ سمجھتے ہیں کے یہ بیماری موسم کے اثرات سے بنتی ہے اور پھر خود ہی ختم ہو جاتی ہے.

پر ایسا نہیں ہے، یہ بیماری مزید بيمارياں پیدا کر سکتی ہے اور ہمیں چاہيے کے اس سے احتیاط برتیں.
Nazla Zukam Ka Fori ilaj - نزلہ زکام کا گھریلو علاج
اور اگر آپ کو فلو ہے تو پریشاں بلکل نہ ہوں، یہاں ہم آپ فلو کو ختم کر دینے والا ٹوٹکا بتائیں گے.

ضروری چیزیں:
  1. نمک   -    (گھر میں کھانے والا)
  2. پانی    -    (صاف ستھرا اور جراثیم سے پاک)
طریقہ استعمال:
پانی گرم کر لیں اور جب ٹھنڈا ہو جائے یا نیم گرم تو ایک گلاس پانی میں 2 چٹكياں نمک ڈال دیں.

اب یہ پانی ایک ایک گھونٹ کر کے پی لیں. اس سے ناک صاف اور کھل جائے گا.

اگر آپ نزلہ زکام (فلو) سے بالکل چھٹکارا چاہتے ہیں تو ہمارا دوسرا آرٹیکل پڑھیں.


Nazla Zukam Ka Fori ilaj - نزلہ زکام کا گھریلو علاج
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Top