ہونٹوں کا پھٹ جانا ایک قدرتی بات ہے.
جو موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ہوتا ہے, اگر دیکھا جائے تو سردیوں میں اس کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں.

ہونٹ پھٹ جانے سے ہلکا ہلکا درد ہوتا ہے. ہونٹ پھٹ جانے کی وجہ سے منہ میں چھالے بھی پر جاتے ہیں.
اجزاء :
اجزاء :
- سیب ک بیج
طریقہ استعمال :
ضرورت ک مطابق سیب ک بیج لیں انھیں خوب پیس کر گاڑھا کر کے سوتے وقت ہونٹوں پر لیپ کر کے سونے سے صبح تک مرض کا نام و نشان تک نہ رہے گا.
0 comments