728x90 AdSpace

New Totkay

Piles Treatment l Bawaseer Ka ilaj in Urdu - بواسیر کا مکمل علاج

بواسیر ایک بہت ہی خراب قسم کی بیماری ہے، جس سے بہت سے لوگ پریشان ہوتے ہیں اور مكمل حل چاہتے ہیں.

ہم جانتے ہیں کے آپ بھی بواسیر کے علاج کیلئے یہاں تشریف لائے ہیں، اور آج ہم آپ کو اس کا علاج بتائیں گے.

بواسیر کسی بھی عمر میں کسی بھی انسان کو ہو سکتی ہے اور اس کے علامت ہیں: پیشاب صحیح سے نہ آنا، پیشاب مشکل سے نکلنا، پیشاب کرتے وقت خون آنا وغیرہ وغیرہ، اور اگر آپ کو خون نہیں آ رہا تو یہ بواسیر نہیں، بھلكے قبض ہے.

اگر پیشاب کرتے وقت خون آئے یا جلن محسوس ہو تو یہ بواسیر ہے، جس کا مكمل علاج نیچے دستیاب ہے.
Piles Treatment l Bawaseer Ka ilaj in Urdu - بواسیر کا مکمل علاج
تو بغیر کسی انتظار کے، آئیے اور جانيے کس طرح آپ اپنی بواسیر کی بیماری ختم کر سکتے ہیں وہ بھی مكمل تور پر.

ضروری چیزیں:
  1. اسپگول
  2. صاف پانی
استعمال کا طریقہ:

اسپگول چھ گرام رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس صاف پانی میں ملا کے پی لیں.
  • پہلی خوراک ہی رنگ دکھائے گی، اگر پھر بھی بواسیر ختم نہ ہو تو یہ بڑی بواسير ہے جس کے لئے آپ کو ہمارا دسرا بڑی بواسیر کا ٹوٹکا پڑھنا چيے.


Piles Treatment l Bawaseer Ka ilaj in Urdu - بواسیر کا مکمل علاج
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

1 comments:

  1. I just want to say that all the information you have given here on “Piles Treatment” is awesome. Thank you..!
    Piles Treatment In Hyderabad

    ReplyDelete

Top