گرمی دانے ایک عام بیماری ہے جو گرمی کے موسم میں سامنے آتی ہے، اور بہت سے لوگ اس سے پریشاں ہوتے ہیں.
اگر آپ بھی گرمی دانو سے پریشان ہیں تو بے فکر ہو جائیں.
یہاں ہم آپ کو زبیدہ آپا کا بہت بہترین ٹوٹکا بتائیں گے.
یہاں ہم آپ کو زبیدہ آپا کا بہت بہترین ٹوٹکا بتائیں گے.
اس کے استعمال سے آپ کے گرمی دانے بلکل ختم ہو جائیں گے اور آپ گرمی بھی کم محسوس کریں گے.

تو زبیدہ آپا کا گرمی دانے ختم کرنے کا ٹوٹکا پڑہیں اور گرمی کے مزے لیں.
ضروری چیزیں:
- نیم کے پتے
- صاف پانی
استعمال کا طریقہ:
نیم کے پتے (30 یا 35) گرم (ابلتے ہوے) صاف پانی میں ابالنے کے بعد جسم پہ ڈال لیں.
جب پانی تھوڑا نیم گرم ہو تب ہی جسم پہ ڈالیں.
0 comments