ہم میں سے بہت سے لوگ اسے ہیں جو سر کے درد کو عام طور پر ایک معمولی سی بیماری سمجتھے ہیں.
اس لئے اسے دور کرنے کے لیے لوگ ڈسپرین یا پیناڈول کی ٹیبلیٹس کا استعمال کر تے ہیں. لیکن یہ درد بعض اوقات شدت اختیار کر لیتا ہے.
اگر یہ درد شدید ہو جائے تو اکثر اس کے خاتمے میں ٢ سے چار دن بھی لگ جاتے ہیں.
سر کے درد کی ایک دوسری قسم آدھے سر کا درد یعنی درد شقیقہ ہے.
درد کی اس قسم میں یا تکلف زیادہ ہوتی ہیں یہ ٹوٹکا کا استعمال کر کے آپ اس درد سے نجات حاصل کر سکتے ہیں.
اس سے آپ کے درد کی شدت میں تیزی سے کمی ہو گی.
اس لئے اسے دور کرنے کے لیے لوگ ڈسپرین یا پیناڈول کی ٹیبلیٹس کا استعمال کر تے ہیں. لیکن یہ درد بعض اوقات شدت اختیار کر لیتا ہے.
اگر یہ درد شدید ہو جائے تو اکثر اس کے خاتمے میں ٢ سے چار دن بھی لگ جاتے ہیں.
سر کے درد کی ایک دوسری قسم آدھے سر کا درد یعنی درد شقیقہ ہے.

اجزاء :
- آئس پیک (برف کے کیوبز )
- ٹول (تولیہ)
طریقہ استعمال :
برف کے کیوبز کو تولیے میں لپیٹ کر گردن اور سر کا ہلکا ہلکا مساج کریں.اس سے آپ کے درد کی شدت میں تیزی سے کمی ہو گی.
0 comments