پرسکون نیند صحت کی علامت ہے اور یہ بچوں اور بڑوں کے لیے بہت ضروری ہے.
پرسکوننیند بچوں کی نشونما کے لئے بہت ضروری ہے کیوںکے یہ عمر ان کے بڑھنے کی ہوتی ہے.
بچوں میں نیند کی کمی کو دور کرنے کے لئے یہ طریقہ استعمال کریں.
دن میں بچوں کو دو بار دیں نیند کی کمی ختم ہو جائے گی.
پرسکوننیند بچوں کی نشونما کے لئے بہت ضروری ہے کیوںکے یہ عمر ان کے بڑھنے کی ہوتی ہے.

اجزاء :
- دارچینی - 5 گرام
طریقہ استعمال :
دارچینی کو ١٢٠ ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور شکر سے میٹھا کر لیں.دن میں بچوں کو دو بار دیں نیند کی کمی ختم ہو جائے گی.
0 comments