سردی کے موسم میں چھاتی کا جکڑ جانا اور بلغم کا پیدا ہونا عام سی بات ہے.
اور ہم اس سے نجات کے لئے مہنگی ادویات کا استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک آسان نسخہ بتائیں گے.
جس پر عمل کر کے بلغم صرف ایک رات میں نجات ملے گی.

اجزاء :
- کسندر (ساڑھے چار تولہ )
- پانی
طریقہ استعمال :
ساڑھے چار تولے کسںدر لیں اور اسے رات کو تھوڑے سے پانی میں بھگو دیں.
صبح پانی نتھار لیں اور نہاریہ پانی پیئیں.
0 comments:
Post a Comment