Breast Barhane Ka Tarika - چھاتی بڑھانے کا طریقہ

جیسا کے آپ جانتی ہیں کے چھاتی کا چھوٹا ہونا آپ کے حسن کو کم کر دیتا ہے.

ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کے اس کی چھاتی گول اور بڑی ہو، کیوں کے آج کل گول اور بڑی چھاتی کو خوبصورتی کا ایک جز سمجھا جاتا ہے.

نسوانی حسن وہ چیز ہے جس سے آپ اپنی خوبصورتی کو چار چاند لگا سکتی ہیں.

Breast Barhane Ka Tarika - چھاتی بڑھانے کا طریقہ

تو اگر آپ بڑی پستان چاہتی ہیں اور نسوانی حسن کو بڑھانا چاہتی ہیں تو یہ طریقہ استعمال کریں اور فوری طور پر چھاتی کو بڑا کر لیں.

ضروری چیزیں:

  • میتھی کا پاؤڈر     (گرینڈ کیا هوا) 
  • صاف پانی           (گرم کیا هوا)

طریقہ استعمال:

1. اگر میتھی کے دانے ہو (پاؤڈر نہ ہو) تو اسے گرینڈ کر کے پاؤڈر بنا لیں، اب صاف پانی ڈال کے میتھی کا پیسٹ بنا لیں.
2. اب میتھی کے پیسٹ سے اپنی چھاتی پر ہلکا سا مساج کریں اور دس منٹس تک لگا رہنے دیں.
3. اب پانی سے چھاتی دھو لیں اور یہ  پیسٹ دن میں دو بار استعمال کریں.

ایک ماہ میں آپ کو محسوس ہو گا کے آپ کی چھاتی بڑھنے لگ گئی ہے. اور زیادہ استعمال کرنے سے کافی زیادہ بڑھ جائے گی.

0 comments