دانتوں میں کیڑے یا پلاہٹ کی وجہ سے دانتوں کی خوبصورتی ماند پر جاتی ہے.
اگر دانتوں پرکیڑا جم گیا ہو تو آپ اس ٹوٹکے ک ساتھ دانت ک کیڑے سے نجات حاصل کر سکتے ہیں.
ضروری چیزیں/اجزاء:

- گنا یا انگوری دو تولے
- پھٹکری ک پھول ایک تولا
- کالی مرچ تین ماشے (پیسی ہوئی )
- شہد دو تولے
تمام اجزہ کا پیسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ کو دن میں تین سے چار بار مسوڑوں اور دانتوں پر ملیں اور پانی گرائیں.
چند ہی دنوں میں دانتوں سے کیرا اتر جائے گا اور دانت موتیوں کی طرح چمکنے لگیں گے.
0 comments