گرمی کا بخار دو قسم کا ہوتا ہے:
1. ایک یہ کے صفراء رگوں میں بدبودار ہو جائے اس سے بخار ہو جاتا ہے.
2. دوسرا یہ کہ صفراء رگوں کے اندر متعفن ہو جائے ایسا بخار دورہ سے کرتا ہے منہ کا مزہ کڑوا زبان خشک اور اس پر کانٹے سے محسوس ہوتے ہیں.
پیاس زیادہ لگتی ہے نیند بہت کم اتی ہے زبان اور آنکھوں کی رنگت زردی مائل ہو جاتی ہے گرمی کے بخار کے علاج کا ٹوٹکا ذیل ہے.
اس کی خوراک بچوں کے لئے آدھی رتی اور بڑوں کے لیے ایک گرام سے دو گرام پانی کے ساتھ کھلایئں.
1. ایک یہ کے صفراء رگوں میں بدبودار ہو جائے اس سے بخار ہو جاتا ہے.
2. دوسرا یہ کہ صفراء رگوں کے اندر متعفن ہو جائے ایسا بخار دورہ سے کرتا ہے منہ کا مزہ کڑوا زبان خشک اور اس پر کانٹے سے محسوس ہوتے ہیں.

اجزاء :
- پھٹکری بریاں
- چار گنا پوست
طریقہ استعمال :
پھٹکری بریاں اور چار گنا پوست کا سفوف ملا کر باریک پیس لیں.اس کی خوراک بچوں کے لئے آدھی رتی اور بڑوں کے لیے ایک گرام سے دو گرام پانی کے ساتھ کھلایئں.
0 comments