جوڑوں کا دار ایک قدیم بیماری ہے جو جسم کے مختلف حصوں کو متاثر کرتی ہے.
جسے کے انگلیاں ،گھٹنے ،کولہے اور جسم کے وہ تمام حصے جہاں ہڈیوں کے جوڑ موجود ہیں.
اس کے علاوہ آج کل ہر شخص موٹاپے کا شکار ہے جس کی وجہ سے کولہوں ،گھٹنوں ،کمر اور پاؤں پر دباؤ بڑھتا ہے جس سے ہڈیاں کمزور ہو جی ہیں.
جس کی وجہ سے جوڑوں میں شدید قسم کا درد ہوتا ہے اس لیے پہلے تو اپنے کھانے پینے کی عادات پر کنٹرول رکھیں تا کے وزن زیادہ نہ ہو اس کے علاوہ کسی بھی قسم کے جوڑوں کے درد کے خاتمے کے لیے زبردست گھریلو ٹوٹکا.
اب اس جار کو مکمل طور پر زیتون کے تیل سے بھر دیں.
جار کو اچھی طرح بند کریں اس میں ہوا بلکل بھی داخل نہ ہو سکے، اس جار کو 15 دن تک پڑا رهنے دیں.
اب اس تیل کو متاثرہ حصہ پر لگائیں اور ہلکی مساج کریں اس کے استعمال سے درد میں فوری کمی ہو جائے گی.
جسے کے انگلیاں ،گھٹنے ،کولہے اور جسم کے وہ تمام حصے جہاں ہڈیوں کے جوڑ موجود ہیں.
اس کے علاوہ آج کل ہر شخص موٹاپے کا شکار ہے جس کی وجہ سے کولہوں ،گھٹنوں ،کمر اور پاؤں پر دباؤ بڑھتا ہے جس سے ہڈیاں کمزور ہو جی ہیں.

اجزاء :
- لیموں ( دو عدد)
- زیتون کا تیل (ایک جار)
- شیشے کا چھوٹا جار(ایک عدد )
طریقہ استعمال :
دو درمیانے سائز کے لیموں لے کر انھیں چھیل کر ان کے چھلکے شیشے کے جار میں ڈالیں.اب اس جار کو مکمل طور پر زیتون کے تیل سے بھر دیں.
جار کو اچھی طرح بند کریں اس میں ہوا بلکل بھی داخل نہ ہو سکے، اس جار کو 15 دن تک پڑا رهنے دیں.
اب اس تیل کو متاثرہ حصہ پر لگائیں اور ہلکی مساج کریں اس کے استعمال سے درد میں فوری کمی ہو جائے گی.
0 comments