بعض لوگوں کے کان اکثر بہتے رهتے ہیں کان کی جھلی میں سوجن ہو کر پیپ انے لگتی ہے.
بچے اس مرض میں زیادہ مبتلا ہوتے ہیں اس مرض کا علاج کرنا چاہیے ورنہ متواتر بہتے رهنے کی صورت میں دماغ کمزور ہو جاتا ہے.
کبھی کبھی اس کا اثر نظر پر بھی پڑتا ہے اس لیے اس کے علاج میں سستی نہیں کرنی چاہے اس مرض میں کان کے اندر سوزش اور ورم ہونے کی وجہ سے پیپ پر جاتی ہے.
جب کیکر کے پھول جل کر سیاہ ہو جایئں تو نیچے اتار کر تیل کو چھان لیں اور بوقت ضرورت کان میں ڈال لیں.
بچے اس مرض میں زیادہ مبتلا ہوتے ہیں اس مرض کا علاج کرنا چاہیے ورنہ متواتر بہتے رهنے کی صورت میں دماغ کمزور ہو جاتا ہے.

اجزاء :
- تلوں کا تیل
- کیکر کے پھول
طریقہ استعمال :
تلوں کا تیل 20 گرام لے کر اس میں کیکر کے پھول ڈال دیں اور پھر اسے چولھے پر رکھ کر جلائیں.جب کیکر کے پھول جل کر سیاہ ہو جایئں تو نیچے اتار کر تیل کو چھان لیں اور بوقت ضرورت کان میں ڈال لیں.
0 comments