منہ میں بدبو آنے کی وجہ سے ہمیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے.
ہم اپنے منہ کی بدبو سے گھبرا کر لوگوں سے بات کرنا بھی کم کر دیتے ہیں.

اس ٹوٹکے پر عمل کرنے سے منہ کی بدبو سے مکمل نجات حاصل ہو جائے گی.
ضروری چیزیں:
- جامن (پتے4 سے 5)
- تلسی (پتے 3 سے 4)
طریقہ استعمال:
جامن اور تلسی کے پتوں کے استعمال سے سانس کی بدبو کو ختم کیا جا سکتا ہے 4 سے 5 جامن کے چھوٹے پتے اور تلسی ک 3 سے 4 پتے منہمیں ڈال کے چبانے سے بدبو آنا ختم ہو جاتی ہے .
0 comments: