اگر آپ کے گھر میں ہر وقت جھگڑا فساد ہو اور حل نہ ہونے والی مشکلات در پیش ہوں رزق کی بہت تنگی ہو تو یہ نسخہ آزمائیں.

- بیری کے پتے(40)
- پانی
طریقہ استعمال:
بیری کے 40 پتے لیں جو کے ثابت ہوں.
پتوں کو دھو کر صاف کر لیں باوضو ہر پتے پر پہلا کلمہ اور آیت کریمہ تین تین بار پڑھ لیں اور ان پتوں کو پانی میں ابال لی پانی اتنا ہو کے جس سے نہایا جا سکے اور جب پانی گرم ہو جائے تو اس پانی سے نہ لیں.
احتیاط:
یہ پانی گٹر میں نہ جائے یہ عمل 41 دن کا ہے.
0 comments:
Post a Comment