پیٹ درد کی تکلف بڑوں ،بچوں اور بوڑھوں سب کو لاحق ہوتی رہتی ہے.
بازاری کھانا یا زیادہ چیٹ پٹی اشیاء کے استعمال سے پیٹ میں درد ہوتا ہے, جس کی وجہ سے اٹھنا بٹھنا مشکل ہو جاتا ہے.
اس ٹوٹکے کے استعمال سے آپ آسانی سے گھر بیٹھے پیٹ درد سے نجات حاصل کر سکتے ہیں.

ٹوٹکا درجہ ذیل ہے.
اجزاء :
- سیاہ مرچ
- سونٹھ
- پانی (گرم)
طریقہ استعمال :
سیاہ مرچ اور سونٹھ ہم وزن لے کر پیس لیں اور صبح شام گرم پانی کے ساتھ آدھا چمچ استعمال کریں.
درد فوری ختم ہو جائے گا .چٹ پٹی اور بازاری چیزیں خانے سے پرھیز کریں.
0 comments:
Post a Comment