یہ درد سینہ کے اس مقام پر ہوتا ہے جہاں دونوں پسلیاں ایک دوسرے سے ملتی ہیں.
اس کو کوڑی کا درد بھی کہا جاتا ہے.
یہ درد بہت خطرناک قسم کا ہوتا ہے کیونکہ اس مقام سے دل نزدیک ہوتا ہے اور درد کا صدمہ جب دل پر اثر کرتا ہے تو ہارٹ فیل ہونے کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے.
اگر تکلیف باکی رہے تو نصف گھنٹہ کے بعد ایک خوراک اور دے دیں.
اس کو کوڑی کا درد بھی کہا جاتا ہے.

اجزاء :
- ہینگ - دو رتی
- منقہ
- انڈا
طریقہ استعمال :
دو رتی ہینگ ایک منقہ کے اندر رکھ کے کھلایئں.
اگر تکلیف باکی رہے تو نصف گھنٹہ کے بعد ایک خوراک اور دے دیں.
0 comments:
Post a Comment