اعصاب حرام مغز سے جڑا وہ نظام ہے جو پورے جسم کے تمام تر افعال کو کنٹرول کرنے میں بنیادی کردار کا حامل ہے.
اعصاب ہمارے جسم کی حرکات و سکنات کو منظم کر کے دماغ سے اعضاء اور اعضاء سے دماغ تک پیغام رسانی کا کام بخوبی سر انجام دیتے ہیں.
اعصاب ڈوری نما ریشے ہیں جو دماغ کو بدن انسانی کے دیگر نظاموں سے مربوط رکھے ہے ہیں.

اجزاء :
- میجک آئل
0 comments