گرمیوں میں گرمی اور دھوپ کی وجہ سے سر میں درد ہوتا ہےاور کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے.
خاص طور پر خواتین اس کا شکار ہوتی ہیں.
اس درد کا نہایت ہی آسان اور مفید ٹوٹکا جس سے آپ سر درد سے نجات حاصل کر سکتے ہیں.
اور اس کو ہاتھ سے بھی پیس سکتے ہیں - سنبھال کر رکھ لیں.
ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں ایک چمچ اسپغول اور آدھا چمچ خشک پودینہ ڈال کر پانچ منٹ رکھ دیں اور پھر اسے چمچ سے ہلا کر پی لیں.
خاص طور پر خواتین اس کا شکار ہوتی ہیں.
اس درد کا نہایت ہی آسان اور مفید ٹوٹکا جس سے آپ سر درد سے نجات حاصل کر سکتے ہیں.

اجزاء :
- اسپغول
- پودینہ
- پانی
طریقہ استعمال :
ایک چمچ اسپغول کا چھلکا جو مارکیٹ میں مل جاتا ہے اور اس کے ساتھ آدھا چمچ خشک پودینہ یعنی سوکھا ہوا پودینہ جو آپ بازار سے پودینے کی گڈی لے کر دھوپ میں رکھ کر خشک کر سکتے ہیں.اور اس کو ہاتھ سے بھی پیس سکتے ہیں - سنبھال کر رکھ لیں.
ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں ایک چمچ اسپغول اور آدھا چمچ خشک پودینہ ڈال کر پانچ منٹ رکھ دیں اور پھر اسے چمچ سے ہلا کر پی لیں.
0 comments