سینے کا درد اس درد کو کہتے ہیں جو جسم کے بعض حصّوں میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے.
سینے کے درد کی وجہ عموما یہ ہوتی ہے کے دل کے عضلات کو خون فراہم کرنے والی نسوں کی تنگی کی وجہ سے ان عضلات کو آکسیجن مناسب مقدار میں نہیں ملتی.
یہ درد عام طور پر اس وقت ہوتا جب دل پر کام کا بوجھ زیادہ ہو جاتا ہے.
یہ پینے کے بعد صبح تک پانی نہ پیئیں.
سینے کے درد کی وجہ عموما یہ ہوتی ہے کے دل کے عضلات کو خون فراہم کرنے والی نسوں کی تنگی کی وجہ سے ان عضلات کو آکسیجن مناسب مقدار میں نہیں ملتی.

اجزاء :
- سونف
- پانی
طریقہ استعمال:
سونف کو پانی میں جوش دیں جب یہ آدھا رہ جائے تو چولہے سے اتار لیں.یہ پینے کے بعد صبح تک پانی نہ پیئیں.
0 comments