جسم کے مختلف حصوں پر اچانک چھوٹے سے رقبے میں جلد سفید سرخی مائل ہو جاتی ہے.
اس میں خارش ہوتی ہے خارش کرنے سے بڑھ جاتی ہے اور اس میں پھنسیاں نکل اتی ہیں لیکن یہ پھنسیاں دیکھنے میں اسے معلوم ہوتی ہیں جیسے جلد کے نیچے دبی ہوئی ہوں.
خارش اس حد تک بڑھ جاتی ہے کے کھجانے سے ان پھنسیوں کے اندر سے ہلکے زرد رنگ کا پانی نکلتا ہے اور کھرنڈ کی شکل اختیار کر جاتا ہے.
اس سے جان چھڑانے کے لئے یہ طریقہ استعمال کریں.
جب یہ کھال تیل میں اچھی طرح مکس ہو جائے تو کڑاہی کو چوہلے سے اتار لیں اور تیل کو ٹھنڈا ہونے دیں.
روزانہ رات کو جسم کے جن حصّوں پر چمبل ہے وہاں پر اس تیل کو لگایئں.
اس میں خارش ہوتی ہے خارش کرنے سے بڑھ جاتی ہے اور اس میں پھنسیاں نکل اتی ہیں لیکن یہ پھنسیاں دیکھنے میں اسے معلوم ہوتی ہیں جیسے جلد کے نیچے دبی ہوئی ہوں.
خارش اس حد تک بڑھ جاتی ہے کے کھجانے سے ان پھنسیوں کے اندر سے ہلکے زرد رنگ کا پانی نکلتا ہے اور کھرنڈ کی شکل اختیار کر جاتا ہے.

اجزاء:
- سانپ کی جھلی
- سرسوں کی تیل
طریقہ استعمال:
ایک کڑاہی میں سرسوں کا تیل ڈال لیں اور سانپ کی جھلی ڈال کے اچھی طرح پکایئں.جب یہ کھال تیل میں اچھی طرح مکس ہو جائے تو کڑاہی کو چوہلے سے اتار لیں اور تیل کو ٹھنڈا ہونے دیں.
روزانہ رات کو جسم کے جن حصّوں پر چمبل ہے وہاں پر اس تیل کو لگایئں.
0 comments