جب بخار ہوتا ہے تو مریض سست ہو جاتا ہے اور اس کا کسی بھی کام میں دل نہیں لگتا.
جسم ٹوٹتا ہے بخار کی صورت میں سر درد ہوتا ہے جس کی وجہ سے مریض نڈھال ہو جاتا ہے.
اس لئے اس سے فوری نجات کے لئے یہ نسخہ استعمال کریں نسخہ درجہ ذیل ہے.
اس کو ایک بار گرینڈ کر لیں چھلنی سے چھان کر اس میں آدھا چائے کا چمچ لیموں کا رس ملا لیں.
دن میں دو بار پیئیں اس سے آپ کو بخار سے فوری نجات حاصل ہو جائے گی.
جسم ٹوٹتا ہے بخار کی صورت میں سر درد ہوتا ہے جس کی وجہ سے مریض نڈھال ہو جاتا ہے.

اس لئے اس سے فوری نجات کے لئے یہ نسخہ استعمال کریں نسخہ درجہ ذیل ہے.
اجزاء :
- کشمش
- لیموں کا رس
ترکیب :
کشمش کے 25 دانے لے کر آدھا کپ پانی میں بھگو دیں.اس کو ایک بار گرینڈ کر لیں چھلنی سے چھان کر اس میں آدھا چائے کا چمچ لیموں کا رس ملا لیں.
دن میں دو بار پیئیں اس سے آپ کو بخار سے فوری نجات حاصل ہو جائے گی.
0 comments:
Post a Comment