کچھ لوگ اسے ہوتے ہیں جو جسمانی طور پر تو موٹے اور صحت مند ہوتے ہیں مگران کے چہرے پے ہڈیاں ہی ہڈیاں نظر اتی ہے.
اس طرح وو عجیب سے لگتے ہیں لیکن یہ ٹوٹکا استعمال کر کے وو اپنے چہرے کو موٹا کر سکتے ہیں.
جب جلد میں جذب ہو جائے تو چہرہ دھو لیں اس کے مسلسل استعمال سے چہرہ بھرا بھرا ہو جائے گا.

اس طرح وو عجیب سے لگتے ہیں لیکن یہ ٹوٹکا استعمال کر کے وو اپنے چہرے کو موٹا کر سکتے ہیں.
اجزاء :
- چنبیلی کا تیل
- لیموں کا رس
ترکیب :
دونوں اجزاء کو ملا کر رات کے وقت چہرے پر مالش کریں.جب جلد میں جذب ہو جائے تو چہرہ دھو لیں اس کے مسلسل استعمال سے چہرہ بھرا بھرا ہو جائے گا.
0 comments