غصہ عقل کو کھا جاتا ہے غصے میں انسان بعض اوقات ہوش و حواس کھو دیتا ہے غصہ دل کے ڈور اور شریان پھٹنے کا سبب بھی بنتا ہے.
اس لئے غصے پر قابو پانا چاہیے یہ طریقے آپنا کر آپ آپنا غصہ کم کر سکتے ہیں.
جب دو افراد غصے میں ایک دوسرے سے بحث و تکرار کریں تو ایک شخص کو وہاں سے ہٹ جانا چاہیے.
ٹھنڈا پانی پیئیں.
لمبے لمبے سانس لیں.

طریقے :
غصے کی حالت میں کسی مزاحیہ گفتگو یا شے کو دیکھنا بھی غصے کو کم کر دیتا ہے.جب دو افراد غصے میں ایک دوسرے سے بحث و تکرار کریں تو ایک شخص کو وہاں سے ہٹ جانا چاہیے.
ٹھنڈا پانی پیئیں.
لمبے لمبے سانس لیں.
0 comments