قبض بازاری کھانوں اور مسروبات کی بجا سے ہوتا ہے.
اگر آپ قبض کے مسلے سے دوچار ہیں اور مختلف ادویات استعمال کرنے کے بعد بھی اس سے نجات نہیں مل رہی تو پریشان نہ ہوں.
بلکے ذیل نسخہ استعمال کریں.
ایک لیموں کا رس اور ایک چمچ سیب کا سرکہ نیم گرم پانی میں ڈال کے پینے سے قبض دور ہونے لگتی ہے.
اگر آپ قبض کے مسلے سے دوچار ہیں اور مختلف ادویات استعمال کرنے کے بعد بھی اس سے نجات نہیں مل رہی تو پریشان نہ ہوں.

بلکے ذیل نسخہ استعمال کریں.
اجزاء :
- لیموں
- سیب کا سرکہ
طریقہ استعمال :
ان دونوں اجزاء کو نیم گرم پانی میں ڈال کر قبض سے نجات حاصل کر سکتے ہیں.ایک لیموں کا رس اور ایک چمچ سیب کا سرکہ نیم گرم پانی میں ڈال کے پینے سے قبض دور ہونے لگتی ہے.
0 comments