اکثر بیٹھے رهنے یا زیادہ کھانے کی وجہ سے لوگوں کو گیس ہو جاتی ہے.
جس کی وجہ سے پریشانی ہوتی ہےاور کھٹی ڈکاریں بھی آتی ہیں یہ ٹوٹکا استعمال کر کے آپ گیس سے نجات حاصل کر سکتے ہیں.
اس سے آپ کے پیٹ کی گیس ختم ہو جائے گی اور کھٹی ڈکاریں آنا بند ہو جایئں گی.
جس کی وجہ سے پریشانی ہوتی ہےاور کھٹی ڈکاریں بھی آتی ہیں یہ ٹوٹکا استعمال کر کے آپ گیس سے نجات حاصل کر سکتے ہیں.

اجزاء :
- کالا زیرہ
ترکیب :
کالے زیرے کو کچل لیں پھر گرم پانی میں شامل کر کے پیئیں.اس سے آپ کے پیٹ کی گیس ختم ہو جائے گی اور کھٹی ڈکاریں آنا بند ہو جایئں گی.
0 comments: