خارش ایک بہت بری بیماری ہے یہ اچھوت کی طرح ہوتی ہے بہت جلدی ایک انسان سے دوسرے کو لگ جاتی ہے کپڑے ایک ساتھ رکھنے سے بھی یہ بیماری ایک دوسرے کو لگ جاتی ہے.
اگرآپ چاھتے ہیں کہ اپ کے گھر والے اس بیماری سے محفوظ رہیں تو آپ کو اس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہیے.
یہ ٹوٹکا استعمال کر کے آپ اس بیماری سے نجات حاصل کر سکتے ہیں.
اگرآپ چاھتے ہیں کہ اپ کے گھر والے اس بیماری سے محفوظ رہیں تو آپ کو اس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہیے.

اجزاء :
- سرسوں کا تیل - دو سو گرام
- لہسن - 50 گرام
0 comments