سستی کی وجہ سے کوئی کام وقت پے نہیں ہوتا جس کی وجہ سے اکثر مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے.
اگر آپ بھی اپنی سستی کو بھگانا چاھتے ہیں تو یہ نسخہ ضرور استعمال کریں اس سے آپ کی سستی ختم ہو جائے گی.
جب اچھی طرح سونف کا عرق نکل جائے تو اسے ٹھنڈا کر کے کسی بوتل میں محفوظ کر لیں.
اور صبح شام دو گھونٹ پیئیں چند روز کے استعمال سے آپ کی سستی ختم ہو جائے گی.

اجزاء :
- سونف 6 گرام
ترکیب :
6 گرام سونف کو آدھا کلو پانی میں ابال لیں.جب اچھی طرح سونف کا عرق نکل جائے تو اسے ٹھنڈا کر کے کسی بوتل میں محفوظ کر لیں.
اور صبح شام دو گھونٹ پیئیں چند روز کے استعمال سے آپ کی سستی ختم ہو جائے گی.
0 comments