السر ایک اسی بیماری ہے جو بچوں سے لے کر بوڑھوں تک ہو جاتا ہے.
منہ کا السر سیگریٹ پینے یا گٹکا کھانے سے بھی ہوتا ہے.
منہ کے السر کے علاج کے لئے یہ نسخے استمعال کریں. نسخے درجہ ذیل ہیں.
ایک گلاس انگور کے رس میں ایک چمچ کلونجی کا تیل ڈال کر پیئیں.
ہلدی کا استعمال زیادہ کریں.
سویابین یا اس سے بنی چیزیں استعمال کریں.

منہ کے السر کے علاج کے لئے یہ نسخے استمعال کریں. نسخے درجہ ذیل ہیں.
نسخے :
روزانہ دس سے پندرہ منٹ سورج کی ہلکی روشنی میں بیٹھیں.ایک گلاس انگور کے رس میں ایک چمچ کلونجی کا تیل ڈال کر پیئیں.
ہلدی کا استعمال زیادہ کریں.
سویابین یا اس سے بنی چیزیں استعمال کریں.
0 comments